فوج قاہرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غضب ڈھانے والی فوج، نہایت جری اور غضب آلود فوج، نہایت طاقتور اور زبردست فوج، غالب آجانے والی فوج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - غضب ڈھانے والی فوج، نہایت جری اور غضب آلود فوج، نہایت طاقتور اور زبردست فوج، غالب آجانے والی فوج۔